ربی رسم الخط ایک نظام کتابت ہے
muhammad zafar
ربی رسم الخط ایک نظام کتابت ہے جو ایشیا اور افریقا کی کئی زبانوں کو لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلاً عربی، ماندینکا، سورانی، لورش، فارسی، اردو، پشتو اور دیگر۔ یہاں تک کہ سولہویں صدی تک بعض ہسپانوی نصوص لکھنے کے لیے بھی عربی رسم الخط استعمال کیا جاتا تھا۔ Wikipedia